: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مدھیہ پردیش کے راج گڑھ ضلع میں آج شام ایک بھیانک سڑک حادثے میں چار
اسکولی بچوں سمیت 11 افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ پانچ دیگر زخمیوں
کی حالت نازک ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق آج شام تقریبا سوا پانچ بجے هرن كھیڑي
گاؤں کے 16 افراد آٹو سے راج گڑھ سے واپس اپنے گاؤں جا رہے تھے۔ضلع ہیڈکوارٹر سے تقریبا چار کلومیٹر دور جے پور-جبل پور قومی شاہراہ پر
کشن گڑھ گھاٹی کے پاس ان کا آٹو کو راج گڑھ کی طرف جا رہی ایک نجی بس نے
سامنے سے زور دار ٹکر مار دی۔